All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 55,000

one plus 9

Officers Colony, Wah
1 day ago
Details
BrandOne Plus
Model9
ConditionUsed
Description
one plus 9 ram 12 rom 256 موبائل کی سکرین پہ لائن آگئ ہے آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہے اس کے علاوہ کوئی اور خرابی نہیں ہے باقی بلکل صاف موبائل ہے پی ٹی آے سے منظور نہیں ہے پئیچ کر کے دو سمیں چلا سکتے ہیں اگر کسی کو مزید معلومات کرنی ہے تو آپ میرے نمبر پہ فون کر سکتے ہے اگر اس موبائل کی سکرین پہ لائن نہ ہوتی تو میں اسے 75000 کا فروخت کرتا اب سکرین پہ لائن آنے کی وجہ سے میں اسے 55000 کا بیچنا چاہتا ہوں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097079343
Report this ad