Description
شہریت: ملتان سے ہو
تجربہ: گاڑی چلانے کا کم از کم 10 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
عمر: 35 سال یا اس سے زیادہ عمر کا ہو۔
ازدواجی حیثیت: شادی شدہ ہو
ذاتی سواری: اپنی ذاتی موٹر سائیکل رکھتا ہو
وقت کی پابندی: وقت کا سختی سے پابند ہو اور دیے گئے اوقات پر کام کرے۔
قانونی دستاویزات: گاڑی چلانے کا درست لائسنس رکھتا ہو اور تمام قانونی دستاویزات مکمل ہوں۔
call or inbox me for more details