Description
ہنڈائ شہزور 2008 ماڈل ملتان نمبر
لانگ روٹ کے لیے تیار ہے۔ 6 نٹی بڑا حصہ ریموٹ کنٹرول
آٹو گیٹ فولڈنگ اسٹیرنگ میچلن ٹائر سارے ٹائر نیو ہے۔ گاڑی کا کیبن شاور ہے فریش لوک۔ ٹرالی جینین ہے ٹرالی میں برفی چادر لگی ہوئ ہے۔ نیو بیٹری، انجن پمپ گیر حصہ ریڈی ایٹر 100 ٪ ہے۔ گاڑی میں کوئ کام نہیں ہے انجن ساؤنڈ بہت پیارہ ہے۔ آل پنجاب روٹ ہے۔ 90 من 100 من وزن کے لیے کمانی لگائ ہوئ ہے۔ اسٹپڑی ترپال ساتھ ہے ۔ لانگ روٹ کی گاڑی ہے۔ نیو کار ٹیپ اسپیکر لگا ہوا ہے۔ گاڑی بہاولپور شہر میں چل رہی ہے شکریہ
#Contact
شیرزمان خان
0/3/0/0/9/6/8/0/7/2/3