Description
السلام علیکم
اس گاڑی کی فائل اور کاغذات اصل ہے۔
بائیو میٹرک موقع پر حاضر ہے۔
انجن گیر اور حصہ مکمل طور پر کام کرتا ہے۔
ٹھنڈے اور گرم انجن پر کوئی دھواں نہیں ہے۔
ایئر کنڈیشنر اچھے طور پر کام کرتا ہے۔
گاڑی کے اگلے ٹائر نیو ہیں اور پچھلے ٹائر 70 فیصد ہے۔
قیمت پہ زیادہ کمی نہیں ہوگی موقع پر قیمت طے ہوگی برائے مہربانی میسج نہیں کال پر فون پر بات کیجئے گا۔