Description
کاپی اور فائل اصل ہے۔ چھت پلر اور ڈگی اصل رنگ میں ہے۔ بائیو میٹرک موقع پر حاضر ہے۔ انجن گیر اور حصہ بہترین کام کر رہا ہے۔ گاڑی کے اگلے دونوں ٹائر نیو ہیں۔ گاڑی کا کمرہ نہایت شاندار ہے ۔ ایئر کنڈیشن بہترین کام کر رہا ہے۔ صرف تصویر پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔