Description
سنٹرو 2005 ماڈل پاورسٹرنگ پاور ونڈو Ac on Android LCD سنٹرل ریموٹ لاک
مکمل کاغذات موجود ہیں بائیومیٹرک ہاتھ میں ہے گاڑی میں کوئی بھی کام نہیں ہونے والا انجن مکینیکل 100 پرسنٹ اوکے ہے گاڑی مین ایکسیڈنٹ نہیں ہے اندر سے سیل ٹو سیل جینوین ھے باھر سے چھت پلر جینوین ھے گیر حصہ سسپینشن سب کچھ اوکے ہے نیو ٹائرز لوکیشن سٹی رحیم یار خان فون نمبر (View phone number)
ڈیمانڈ 845000