Description
سینٹرو کلب
ماڈل 2005
رحیم یار خان نمبر
اندر سے ٹوٹل جینون
باھر سے چھت ،پلر جینون
باقی فریش لک کے لیے خود ہی شاور کروائی ہے بغیر پوٹین کے
ایکسیڈنٹ کی گارنٹی ہے
سمارٹ کارڈ اوکے
فائل اوکے
بائیو میٹرک موجود
انجن اوکے
گیئر اوکے
ٹائر 50%
اے سی اوکے
ہیٹر اوکے
جینون سی این جی ،3 سلنڈر انسٹال
پاور اسٹیرینگ
ریموٹ ال سیکورٹی سسٹم انسٹال
بہت اچھی پٹرول کی ایوریج ہے
نیٹ اینڈ کلین اور سکریچ لیس گاڑی ہے
گاڑی کی باڈی یا مکینیکل کسی قسم کا کوئی کام نہیں۔۔
ڈیمانڈ 9,25000
فضول أفر لگانے والوں سے ایڈوانس معذرت
لوکیشن رحیم یار خان بابر کالونی
رابطہ نمبر (View phone number)