All categoriesDropdown arrow
Hyundai Santro 2005 0
1 / 13
Rs 945,000

Hyundai Santro 2005

Nisar Colony, Faisalabad
13 hours ago
Highlights
ConditionUsed
KM's driven1
Year2005
FuelPetrol
TransmissionManual
Details
MakeHyundai
ModelSantro
Versionclub
Body TypeSmall city car
ColorWhite
Registration cityLahore
Car documentsOriginal
AssemblyImported
Features
Keyless EntryAM/FM RadioUSB ChargerPower Locks
Description
السلام علیکم ۔ سینٹرو کے شوقین دوستوں کیلئے خوبصورت تحفہ ۔۔ کنفرم ایورج 15پلس کیلومیٹر سے زیادہ ان شاءاللہ ۔ چھت پلر ڈگی اجینین اوریجنل کلر ۔ بونٹ اور فینڈر اور سائیڈشاور فریش لک کیلئے ۔ اندر سے مکمل گارنٹی کے ساتھ جینین ۔ سیل پوری ہیں کوی سیل بھی خراب نہی ہے ۔ انجن 100 پرسنٹ واٹر ڈراپ ہے ساؤنڈ بھی بہت اچھا ہے انجن کا ۔ سسپینن گاڑی کی بہت زبردست ہے کوی کسی قسم کا شور شرابہ یا آواز نہی ہے بڑی سموتھ چلتی ہے ۔ ریمورٹ کنٹرول لگا ہے ۔ پاور سٹئرنگ ہے پوشش نیو کرای ہے ۔۔ ٹائر 50 سے 60پرسنٹ ہیں بڑے خوبصورت ویل کپ۔ ساؤنڈ سسٹم لگا ہے بلو ٹوتھ بھی ہے ۔۔ اے سی فل چل ہے ہیٹر ورکنگ میں ہے ۔۔ گاڑی کا ایک روپے کا بھی کام نہی ہونے والے ۔ گاڑی میں کہیں بھی زنگ یا سکریچ نہی ہے ۔ ماشاءاللہ گاڑی ہر لحاظ سے اچھی ہے اصل کاغذات اور بائیو میٹرک موقع پہ ملے گی ان شاءاللہ ۔ ماشاءاللہ جو بھی لے گا موج کرے گا ۔۔ جو بھی لکھا ہے اللہ کے حکم سے ویسا ہی ملے گا الحمد للّٰہ ۔۔ گاڑی5 ماڈل لاہور کی رجسٹریشن ہے
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1093003461
Report this ad