Description
selling Hyundai santro white queen 2004 . chilled ac
log average 25km per kg
near and clean
sindh number
all tax cleared
LPG mini cylinder install
جو بھایئ 5 لاکھ یا 6 لاکھ قیمت لگا رہے ہیں تو ان سے گزارش ہے کہ آپ موٹر سائیکل خرید لجیے
اور اتنے میں آپکو مہران بھی نہیں ملے گی جو 4 پیوں والا رکشہ ہے۔
تو سوچ سمجھ کر آفر لگائیے گا۔ گاڑی میں ڈینٹ پینٹ میں نے استعمال کے لحاظ سے کروایا ہوا ہے اگر کوئ بھائ کو اعتراض ہے تو آپ اپنے حساب سے کام کروا لیں۔ لیکن پیسوں میں کمی نہیں کرونگا ۔ 15400 کا ٹیکس رہتا ہے ۔
اے سی بہترین ہے ۔
پیٹرول پر بھی چلتی ہے اور ایل پی جی پر بھی بہت اچھی مائلیج دیتی ہے۔ مہران کورے کلٹس جیسی لوکل گاڑیوں سے بہت اچھی ہے۔ 800 سے کم مہربانی کرکے مہران لیں ۔
اگر پوری گاڑی کی پوری وڈیو دیکھنی ہو تو واٹس ایپ پر رابطہ کرلجیے