Description
السلام علیکم سینٹر چار ماڈل اینڈرائڈ پینل بیک کیمرہ چاروں ٹائر نویں الائے ریم نیو اے سی ہیٹر 100 پرسنٹ اوکے انجن واٹر ڈراپنگ سسپینشن 100 پرسنٹ اوکے ایوریج لاونگ پر 20 کلومیٹر پر لیٹر سٹی میں 15 کلومیٹر پر لیٹر گاڑی کی چھت ڈگی پلر اور اندر سے ٹوٹل جینون اور الیکٹرونک اسٹیرنگ پاور اور پاور ونڈو گاڑی میں کسی قسم کا بھی کوئی خرچہ نہیں ہے جس بھائی نے لینا ہو وہ رابطہ کرے اس ایڈ سےچسکا پارٹی دور رہے شکریہ