Description
3 ماڈل لاہور نمبر ۔
گولڈن نمبر ۔
صرف بمپر اور پینل اینڈ تھوڑا سا بونٹ شاور ہے باقی ساری جینین ہے ۔
فرسٹ آنر ہے ایک ہی ہاتھ چلی بہت صاف ستھری اور نایاب گاڑی ہے کوی زنگ نہی کہیں سے گلی نہی ۔
انجن بہت فٹ ہے اے سی ہیٹر ورکنگ ۔
کسی قسم کا کوئی کام نہی ہونے والا ۔
بہت خوبصورت سیٹ پوشش ۔
سی این جی ورکنگ ۔
ٹائیر 70 سے 80 فیصد ہیں ۔
پرائس 1050 تقریباً فائنل ۔