Description
فرسٹ اونر۔ First owner گاڑی
2003 ماڈل سینٹرو کلب (Santro Club )
چھت بونٹ ڈگی پلر %100 جینین %90 گاڑی اورجنل
بک فائل اوریجنل. ٹوکن پیڈ
ٹائر 80%
گاڑی کی چھ کی چھ سیلیں پوری
اندر سے مکمل پیک۔
کسی قسم کی کوئی ایکسیڈنٹل نہیں
کسی بھی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا۔
اے سی AC چل ماحول انجن 100 پرسنٹ۔ واٹر ڈراپ
کاغذات 100 پرسنٹ موقع پر اپنے نام کروائیں
گھر رکھنے کے لیے بہترین کار
لوکیشن میاں چنوں Mian Channu
کال یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔