All categoriesDropdown arrow
Hyundai Santro 2002 0
1 / 9
Rs 950,000

Hyundai Santro 2002

Kalma Chowk, Lahore
4 days ago
Highlights
ConditionUsed
KM's driven12,345
Year2002
FuelPetrol
TransmissionManual
Details
MakeHyundai
ModelSantro
VersionClub
Body TypeHatchback
ColorSilver
Number of seats4
Number of Owners6
Registration citySindh
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
Features
Power SteeringPower WindowsImmobilizer KeyAlarm/Anti-Theft SystemAM/FM RadioCD PlayerFront SpeakersRear speakersUSB ChargerAux Audio InBluetooth SystemPower Locks
See All
Description
اسلام وعلیکم کال کرنے سے پہلے پوری تحریر پڑھ لیں 2002 ماڈل چھت پلر بونٹ اور ڈکی جینین ہے باقی شاور ہے مجھ سے پہلے 4 لوگوں کے نام پر گاڑی رہ چکی ہے اسی لیے میں 5th اونر ہوں ٹائر اور الائےرم 1ماہ پہلے برینڈ نیو لگوائے ہیں دروازے Club سے Executive پر کنورڈ ہیں گاڑی کا آئل بھی تبدیل کیا ہوا ہے شہر میں 15 اور لونگ پر ہمیں اس سے 17 تک کی ایوریج ملتی ہے گاڑی ابھی تک مکمل سیل پیک ہے نان ایکسیڈنٹ گاڑی ہے گارنٹی کے ساتھ میرے اپنے نام پر گاڈی رجسٹرڈ ہے 1 روپے کا بھی گاڑی میں کام ہو تو ڈیل کینسل گارنٹی کے ساتھ انجن 10/10 ٹائر 10/10 حصہ 10/10 صاف ستھری گاڑی گھر کے استعمال میں رہی ہے اگر کوئی شوق سے پیسے لگانا چاہیے تو لگا سکتا ہے گاڑی کی رقم میں بس تھوڑی سی لچک ہو سکتی ہے برائے مہربانی چسکے لینے کے لیے کال مت کریں جو واقعی خریدنا چاہتے ہیں وہ کال کریں گاڈی کی لوکیشن (ڈائیوو ایکسپریس کلمہء چوک) ہے شکریہ محمد رفیق صاحب 0/3/0/0/4/1/5/8/9/0/0
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1093199645
Report this ad