Description
سینٹرو کلب2002
فسٹ اونر کار
آٹومیٹک گیئر
لاہور نمبر
لائف ٹائم ٹوکن
اوریجنل بک موجود ہے
*فائل مس کی FIR موجود ہے
فائل کی ہر طرح کی جوابداری اور گارنٹی کا اس ٹائم کر کے دوں گا۔
باہر سے 70 سے 80 فیصد جینون ہے
اندر سے ٹوٹل جینون ہے
ایکسیڈنٹ نہیں ہے۔
انجن اوکے
گیئر اوکے
پاور سٹیرنگ *پاور ونڈو
پاور لاکنگ
ایل سی ڈی
بیک کیمرہ
فرنٹ سپیکر
بیک بوفر
لیدر سیٹ پوشنگ
شپیشل الے رم
ٹائر 70 سے 80 %
اے سی میں تھوڑا کام ہونے والا ہے وه موقع پر کروا کے دوں گا.
سٹی میں 16 17 کی ایوریج گارنٹی ہے
گاڑی کی باڈی میں پوٹین نہیں
گاڑی کی باڈی یا مکینیکل گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں
ڈیمانڈ650
ڈیڈ فائنل630
نوٹ* فائل کا اور ہر طرح کی گارنٹی کا اسٹام کر کے دوں گا۔
جزاک اللہ
لوکیشن میانوالی سٹی (پنجاب)
0=3=0=3=7=7=2=6=1=0=7