Description
HUMMER H9 Wireless Bluetooth Portable Rechargeable Speaker With Wired Mic.
Condition:95/100 % Except
A few Scratches on Portable Speaker
مجھے اسے خریدے ہوئے آٹھ مہینے سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے مگر میں نے اسے مسلسل دو تین مہینے چلایا ہے اور اس سپیکر کا رزلٹ بہترین رہا ہے میری راۓ(Opinion) میں۔
اسے گھر اور باہر دونوں جگہوں پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور خاص طور پر محفل میلاد کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے