All categoriesDropdown arrow
1 / 17
Rs 7,500

Humidifier|Air Purifier|Air Room fragrance|Dehumidifiers|Air Fresher

Askari 11, Rawalpindi
6 hours ago
Details
TypeHumidifiers
ConditionNew
Description
Description English: ٹو ان ون، الٹراسونک ہیومیڈیفائر اور اروما ڈفیوزر۔ ھیٹر، اے سی یا خشک موسم کی وجہ سے پیدا ہونے والی ائیر ڈرائی نیس کو کنٹرول کرتا ہے۔ بنا کسی آواز کے 5 مائکرون سائز کی گیلا نہ کرنے والی دھند پیدا کرتا ہے جو فورا ہوا میں تحلیل ہو جاتی ہے۔ ٹاپ سے آسان ری فلنگ اور اسکیلنگ ظاہر نہ کرنے والا ڈیزائن اس کو منفرد بناتے ہیں۔ 3 لٹر پانی سٹور کرنے کی گنجائش۔ ایویز ھیومیڈی فائر فلو، کف، ایستھمہ، ڈسٹ اور پولن الرجیز، ڈرائی آئی سنڈروم، سٹیٹک چارج، ڈرائی سکن جیسے مسائل کنٹرول کرنے کے لیے فضائی آلودگی کو ختم کرکے ہوا کو فلٹر کرتا ہے۔ بجلی کی کھپت 18 واٹس ہے. پائیدار، خوبصورت ڈیزائن، سفید رنگ میں دستیاب ہے۔ چائنہ سے درآمد شدہ. www. avesfog. com Call us U. A. N +,9,2,3,0,0,5,4,2,3,6,0,0 https://youtube. com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0 https://instagram. com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ== Call for more details on below numbers
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096607507
Report this ad