Description
HP Workstation Z400 PC
یہ سسٹم رحیم یار خان بیلجیم چوک پر موجود ہے
اگر صادق سے بھی کسی نے لینا ہو تو رابطہ کر سکتا ہے
سسٹم میں ہارڈ ، ریم اور گرافکس کارڈ نکال لیا ہے
ہارڈ ، ریم اور گرافکس کارڈ اپ اپنا لگوا سکتے ہیں باقی سسٹم ورکنگ میں
اور اسے اپ گیمنگ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں
جس نے لینا ہو وہی رابطہ کرے