Description
میں اپنا لیپ ٹاپ فروخت کرنا چاہتا ہوں ۔۔
4 جی بی ریم 320 جی بی میموری ہے
AMD پروسیسر ہے 512 ایم بی گرافِکس کارڈ بھی ہے ۔
سی ڈی سپورٹ کرتا ہے ۔
بیٹری 1 گھنٹے سے اوپر چلتی ہے ۔
فل سائز ڈسپلے ہے ۔ اور نم پیڈ ہے۔
کنڈیشن ساف ستھری ہے اور اوریجنل جارجر ساتھ ہے ۔
تبدیل کر سکتا ہوں اسی رینج کی موبائل کے ساتھ