Description
یہ ہے HP کا پرنٹر LaserJet P3015
اس میں آپ تو دو ٹریز مل جاتی ہیں یہ سنگل ٹریے چھوٹے بڑے سب پیجزکے لیے
اور دوسری ٹریےہے اس میں آپ کے پیجز کا پورا ٹرے مل جاتا ہے
اس کے علاوہ یہاں USB4 ہے آپ USB کے ذریعے پرنٹ نکال سکتے ہیں
42 پیجیز پر منٹ اس کی سپیڈ ہے۔
دبل سائیڈیڈ پرنٹنگ ہے اور نیٹورک سپورٹیڈ ہے ۔
اس پرنٹر پر ڈائریکٹی یوایس بی کے ذریعے بھی آپ پرنٹ کر سکتے ہیں
ایک دفعہ آپ ریفل کرواتے ہیں تو آپ کے آٹھ ہزار پیجیز نکلتے ہیں
اس میں سے باقی آفیسز کے لیے، سکولز کے لیے بہت ہی شاندار یہ سنگل ٹرینٹر ہے