Description
یہ 12.3 انچ کی 4K ڈسپلے والی الٹرا بک ہے، بہت لائٹ ویٹ ہے۔ونڈو 10 ہے۔ زبردست اور تیز کام کرتا ہے۔
ٹچ نہیں ہے۔اسکرین میں دو تین معمولی ببل ہیں جو صرف بلیک سکرین میں نظر آتے ہیں (تصویر لگائی ہے) اور فریم ایک سائڈ تھوڑا کریک ہے لیکن ان دونوں چیزوں سے اس کی ڈسپلے کی کوالٹی خراب نہیں ہوتی۔اس کا چارجر نہیں ہے۔ وہ مارکیٹ سے 3 ہزار کا مل جاتا ہے۔ اوریجنل کی بورڈ ساتھ دونگا لیکن وہ کبھی کبھی چلتا ہے۔ تو اس کے ساتھ میں ایک A4Tech کا fstyler quiet key کی بورڈ اور ماوٗس دے رہا ہوں۔ کی بورڈسیل سے چلتا ہے اور ماوٗسUSB Type-C والا ریچارجیبل ہے۔
اس کی قیمت میں معمولی کمی بات چیت سے ہو سکتی ہے مگر مندرجہ ذیل سے پرہیز کریں:
بےہودہ اور بے مقصد آفرز (آدھی پونی قیمت)
No Exchange دوسرے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر یا موبائل کے ساتھ۔
خرید کر آگے بیچنے والے یا ڈیلر حضرات دور رہیں