Description
بیبی سسٹر درکار بچوں کی دیکھ بال اور گھر کی صفائی ستھرائی کے لیے فل ٹائم خاتون درکار ہے جس کو گھر میں کام کا تجربہ ہو رہائش کھانا گھر میں ملے گا ۔
میڈ کا بچوں کے ساتھ خوش اخلاق اور صفائی پسند ہونا ضروری ہے۔
کام میں ذمہ داری اور ایمانداری اہم شرط ہے تنخواہ 22000 سے 25000ہزار روپے ہے جو کے کارکردگی کی بنیاد پہ دی جائے گی۔
گھر میں کام کا تجرہ رکھنے والی خواتین کنٹیکٹ کریں
ایڈریس ڈی ایچ اے فیز ۲ اسلام آباد