All categoriesDropdown arrow
House for Sale in Sargodha 0
1 / 19
Rs 12,500,000

House for Sale in Sargodha

Others, Sargodha
1 week ago
Details
Price12,500,000
FurnishedUnfurnished
Bedrooms5
Bathrooms5
Construction StateFinished
Area unitMarla
Area5.3
Description
مین روڈ جرنل بس سٹینڈ، نزد چونگی نمبر9، مدینہ ہوٹل کے بلکل ساتھ ، محلہ عبداللہ کالونی- نقشہ منظور شدہ ڈبل سٹوری دو عدد بجلی میڑ ایک عدد سوئی گیس میڑ سنگل آنرشپ ایل شیپ گلی مین روڈ سے قریب مکان کی مکمل ویڈیو (View phone number) whatsapp پر حاصل کر سکتے ۂیں پراپرٹی کے چند نقا ئص پانی کڑوا ہے زمینی مگر میٹھا پانی کا حل نکال لیا گیا ہے گلی کا آخری مکان ہے مطلب گلی آگے سے بند ہے- ایک لحاظ سے بہتر بھی ہے کہ غیر متعلقہ فرد گلی میں داخل نہیں ہو سکتا- گلی بہت بڑی نہیں ہے قریب 15 فٹ مگر گاڑی آ جا سکتی ہے- گیراج میں چھوٹی گاڑی کھڑی ہو سکتی ہے- پراپرٹی کی چند خوبیاں اچھی لوکیشن : شہر کے درمیان جہاں ہروقت بازار کھلے رہتے ہیں- ہسپتال ، سکول، لاری اڈا بہت ہی نزدیک۔ مکان کو کمرشل اور ڈومسٹک دونوں طرح سے استعمال میں لایا جا سکتا ہے- مکان اگرچہ بہت نیا نہیں مگر کسی بھی بلکل نیو مکان سے اگر کوالٹی اور نقشہ کا مقابلہ کیا جائے تو بہت اچھا میڑیل اور مناسب ڈزائن ہے - کوالٹی ورک کی بات کی جائے ، اول اینٹ اور سیمنٹ کی مضبوط دیواریں، مضبوط مین گیٹ لوہے اور سٹیل کا جبکہ تمام دروازے اچھی اورجنل لکڑی کے ہیں- کھڑکیوں پر اچھی گیج کا المونیم اور ایپورٹڈ گرین گلاس استعمال کیا گیا ہے- مکان کی اگر قیمت کی بات کی جائے تو آپ خود آ کر موازنہ کر سکتے ہیں کہ اس قیمت میں اتنا معیاری مکان آپ کو مشکل سے ہی ملے شاید- میں نے پوری کوشش کی تمام حقائق بیان کر دییے- کوئ اور سوال ہو تو آپ ضرور پوچھیں-
Features
Drawing RoomKitchenStore RoomLounge or Sitting Room
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089040338
Report this ad