Description
برائے فروخت: 40 گز کا مکان – الیاس گوٹھ، کراچی
تفصیلات:
رقبہ: 40 گز
مقام: الیاس گوٹھ، کراچی
کمروں کی تعداد: 1 کمرہ
کچن: 1 عدد
واش روم: 1 عدد
بجلی، پانی، گیس: دستیاب
قیمت: (16: لاكه )
یہ مکان بہترین لوکیشن پر واقع ہے اور چھوٹے خاندان کے لیے ایک زبردست موقع ہے۔ مزید تفصیلات اور وزٹ کے لیے فوری رابطہ کریں۔