Description
مکمل ڈبل سٹوری گھر بر لب سڑک کالج چوک سے دستی پلی والا رو ڈ بودلہ کا لونی بلاک 18 ڈیرہ غازی خان براۓ فروخت ۔تمام سہولیات ' بجلی گیس میٹھا پانی سیوریج موجود ہیں۔روڈ سے اونچائ تقریباً ایک سے ڈیڑھ فٹ۔شہر کے درمیان واقع ۔بہترین لوکیشن۔یونیورسٹی کالج ہسپتال میڈیکل کالج اور دیگر اہم مقامات ایک سے دو منٹ کی دوری پر