Description
السلام علیکم میں اپنا ڈھائی 2.5 مرلے کا نیا گھر سیل کر رہا ہوں جو کہ بیدیاں روڈ لاہور الیاس پارک میں واقع ہے
جس میں تین بیڈ روم
چار باتھ روم
دو کچن
دو ٹی وی لانچ
چھت پر دو عدد ٹیرسز اوپن ہال
گھر کی ہر چیز پائیدار طریقے سے بنائی گئی ہے
باقی چیزیں تصویر میں اپ کو واضح ہو رہی ہوں گی
مین سیورج بھی ڈلی ہوئی ہے
گیس بھی عنقریب ا جائے گی
1st owner(بجلی کا میٹر بھی لگا ہوا ہے )
جس صاحب نے لینا ہو وہ ہم سے رابطہ کرے
مین بیدیاں روڈ سے 200 میٹر کی دوری پریہ گھر موجود ہے شکریہ