Description
2.5 Marla House is available for sale.
اینٹیں ، سیمنٹ ،سارا میٹیریل سب کچھ A-1 کوالٹی کا لگا ہوا ہے ،،
۔،،RCC لینٹر ہے ، اینٹوں کے بغیر والا ، ایک کمرہ ، اٹیچ باتھ روم ، اور اوپن جگہ ،
پھر باہر کچن ، ہے اور گیراج ،
اور گیراج کے ساتھ بیٹھک ہے ، ساتھ میں اٹیچ واش روم ۔۔۔
فرنٹ بھی بہت اچھا ہے ، تصاویر میں واضح ہے ،،
تقریباً 25 فٹ فرنٹ ہو گا ۔۔۔
ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ، روڈز وغیرہ کی تعمیر ہو رہی ہے ، بہت جلد گلیاں وغیرہ پکی ہو جائیں گی ، کچھ دنوں میں ہی ، ان شاءاللہ ۔۔۔
گلیوں میں پتھر وغیرہ پڑ گیا ہوا ہے ، لیول بھی نکل آیا ہے گلیوں کا ،، صرف فائنل ٹچ رہتا ہے سیمنٹ بجری کا ۔۔