All categoriesDropdown arrow
House For Rent 0
1 / 1

House For Rent

Gulshan-e-Iyaz Town, Gujranwala
16 hours ago
Description
Rent 22,000 3 BED 3 BATH 1 HALL 1 KITCHEN اوپر کا پورشن کرائے کے لیے خالی ہے. نیچے مالک مکان خود رہتے ہیں واپڈا کا میٹر سیپرٹ ہے گیس کا میٹر اکٹھا ہے اوپر اور نیچے کا 1 ہی میٹر ہے گیس کا پوری چھت استعمال کر سکتے ہیں پیٹی وغیرہ رکھنے کے لیے الگ سے پورے کمرے جتنی جگہ موجود ہے پانی والی موٹر الگ الگ ہے اوپر اور نیچے کی 2 بور ہوے ہیں پانی پینے کے لیے 400 فٹ بور کا صاف پانی موجود ہے اوپر کی ڈور بیل الگ ہے سکیورٹی کے لیے CCTV کیمرا لگائے گئے ہیں گلی میں ٹف ٹائل لگی ہوئی ہے 20 فٹ چوڑی گلی ہے 2 موٹر سائیکل بڑی آسانی سے گراج میں کھڑے ہو سکتے ہیں WITH EXTRA CHARGES انٹرنیٹ STROM FIBER کی سہولت موجود ہے اور TV CABLE کی سہولت بھی موجود ہے لوکیشن. . کچی فتومنڈ روڈ پر فضل ٹاون ہے قبرستان کے سامنے جہاں سستا بازار لگتا ہے اس کے سامنے فضل ٹاون کا مین گیٹ ہے گیٹ سے اندر آ کر مسجد ابوبکر صدیق ہے گول چکر کے پاس اس کے سامنے والی گلی میں تیسرا گھر ہے. . . مکان نمبر 3 بازار نمبر 2 رابطہ. . . مزمل مغل ( مالک مکان). 8080867 0300 whatsapp پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں چھوٹی فیملی کو ترجیح دی جائے گی. . . 30th October کو خالی ہو جائے گا گھر 20000 پر لگا ہوا ہے فوٹو ایک سال پرانی ہیں لیکن گھر بلکل صاف ہے جیسا فوٹو میں ہے
Location
Pakistan
Ad id 1093652741
Report this ad