Description
ایڈرس محلہ اکرام ٹاون نزد جناح روڈ جناح سٹی۔
صرف چھوٹی فیملی والے رابطہ کریں. . . بڑی فیملی والوں سے معذرت. . .
No massage only Call me this number. . . Thanks
سہولیات
ایک ٹن کا انورٹر اے سی لگا ہوا ہے
گیس کا میٹرلگا ہے
گیزر بھی لگا ہے
دو عدد بجلی کے میٹر لگے ہیں
یو پی ایس موجود ہے
بلب اور وال کلاک لگے ہیں
کپڑے سکھانے والی تار بھی لگی ہے
ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ موجود ہے
نیسلے جیسا پانی ہے دور سے بھر کر لانے کی ضرورت نہیں ہے