All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 40,000

hot 50 pro 8/128 for. sale

DHA City, Lahore
5 hours ago
Details
BrandInfinix
ModelOther Model
ConditionNew
Description
infinix hot 50 pro 8/128 نیو موبائل ہے انفینکس ہاٹ 50 پرو ۔ میں نے قسطوں پر لیا ہے مجھے ڈبہ نہیں ملا میری مجبوری بن گئی ہے میری بیٹی کی طبیعت خراب ہے میں نے بیچنا ہے مجھے صرف تین دن ہوئے ہیں لیے ہوئے موبائل کے ساتھ چارجر ہے۔میں ائی ڈی کارڈ کی کاپی دوں گا۔ جو قسطیں پوری ہو جائیں گی تو موبائل کا ڈبہ مل جائے گا۔۔ 45 ہزار کا لیا ہے ۔۔ فائنلی 40 تک مل جائے گا ۔۔بشک سے 35 ہزار روپے دے دیں۔۔ باقی پانچ ہزار جب ڈبہ دوں گا اس وقت لازمی لوں گا ۔۔ ۔ لیکن موبائل لینے والا اپنی ائی ڈی کارڈ کا کاپی دے گا ۔۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098941675
Report this ad