All categoriesDropdown arrow
1 / 1

Hostel Warden Female, Accountant & Assistant Accountant Required

Shadman 1, Lahore
16 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company Namepremier hostels lahore
Type of AdJob Offer
Salary from22000
Salary to25000
Career LevelAssociate
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
1. فیمیل وارڈن عمر: کم از کم 25-30 سال تعلیم: کم از کم گریجویشن تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ فل ٹائم فراہم کردہ سہولیات: رہائش، کھانا (تین وقت کا) مقام: گارڈن ٹاؤن یا شادمان لاہور پارٹ ٹائم جاب کے لیے بھی وارڈن اپلائی کر سکتی ہیں جو سٹوڈنٹس ہوں اور ساتھ جاب کرنا چاہ رہی ہوں وارڈن وہ بھی اپنی سی وی سینڈ کر سکتی ہے ان کو رہائش کھانا فری ملے گا پلس ساتھ معکول سیلری بھی دی جائے – مارکیٹنگ مینیجر (میل اینڈ فیمیل) 2. اہم ذمہ داریاں: ڈیجیٹل مارکیٹنگ مینجمنٹ (Social Media, Ads, Lead Generation) فزیکل مارکیٹنگ ٹیم کی نگرانی (بروشرز ڈسٹری بیوشن، مارکیٹنگ پلان) مارکیٹنگ مہمات کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد رپورٹنگ اور تجزیہ (ٹیم کی کارکردگی چیک کرنا) برینڈنگ اور مارکیٹ میں ہاسٹلز کی مضبوط پہچان بنانا مقام: لاہور تنخواہ: تجربے کے مطابق 2. اکاؤنٹنٹ (میل یا فیمیل) تعلیم: ایم کام یا ایم بی اے فنانس تجربہ: کم از کم 5 سال تنخواہ: تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق فراہم کردہ سہولیات: رہائش، کھانا 3. اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ (میل یا فیمیل) تعلیم: بی کام تجربہ: کم از کم 2 سال تنخواہ: تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق فراہم کردہ سہولیات: رہائش، کھانا نوٹ: تمام امیدواروں کو تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ رابطہ کریں: ساجد اقبال اپنی سی وی اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ (View phone number) مقام: لاہور نوکری کے لیے فوری رابطہ کریں!
Location
Pakistan
Ad id 1099019858
Report this ad