Description
او ایل ایکس ایڈ
جوبز کی تفصیلات:
1. فیمیل وارڈن
عمر: کم از کم 30 سال
تعلیم: کم از کم گریجویشن
تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
فراہم کردہ سہولیات: رہائش، کھانا (تین وقت کا)
مقام: لاہور
2. اکاؤنٹنٹ (میل یا فیمیل)
تعلیم: ایم کام یا ایم بی اے فنانس
تجربہ: کم از کم 5 سال
تنخواہ: تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق
فراہم کردہ سہولیات: رہائش، کھانا
3. اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ (میل یا فیمیل)
تعلیم: بی کام
تجربہ: کم از کم 2 سال
تنخواہ: تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق
فراہم کردہ سہولیات: رہائش، کھانا
نوٹ:
تمام امیدواروں کو تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
رابطہ کریں:
ساجد اقبال
اپنی سی وی اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
(View phone number)
مقام: لاہور
نوکری کے لیے فوری رابطہ کریں!