All categoriesDropdown arrow
1 / 9
Rs 165,000

Honda125 Model 2023. . . Read Full Ad

Adiala Road, Rawalpindi
5 hours ago
Details
MakeHonda
ModelCG 125
Year2023
Engine Capacity150cc - 199cc
Ignition typeKickstarter
ConditionUsed
Registration CityUnregistered
Description
2023ماڈل ہے۔نمبر نہیں لگا باٸیک اچھی حالت میں چل رہا ہے۔ٹینکی،ٹاپے بالکل اچھی حالت میں ہیں۔ نوٹ۔پسٹن رِنگوں کا کام ہونے والا ہے جس وجہ سے باٸیک کبھی کبھی دھواں چھوڑتا ہے جس 2000 سے 3000 کا خرچہ ہے۔اس لیے قیمت مناسب لگاٸی ہے۔ باقی باٸیک اپنے تمام جنیٸون پارٹس کے ساتھ بہترین حالت میں میرے اپنے استمال میں ہے۔ انجن سِیل پیک ہے۔ میں نے 70 باٸیک لینا ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں۔ کس اچھے 70 باٸیک کے ساتھ تبادلہ بھی کرلوں گا۔ قیمت 160000 فاٸنل ہے۔ لینے والے بھاٸی رابطہ کریں کال/واٹس ایپ (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098913018
Report this ad