Description
ہونڈا پرائڈر برائے فروخت – بالکل نئی حالت میں
ماشاءاللہ! ہونڈا پرائڈر برائے فروخت ہے جو صرف 1200 کلومیٹر چلی ہے۔ مکمل لیمینیشن کروا لی گئی ہے تاکہ چمک اور اصل حالت برقرار رہے۔
موٹر سائیکل بالکل نئی جیسی حالت میں ہے، کوئی خراش، کوئی خرچہ، کوئی کام نہیں، صرف بیٹھیں اور مزے سے چلائیں۔
اصلی حالت (Original Condition) میں ہے، نہ کوئی رنگ کروایا گیا، نہ کوئی تبدیلی۔
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں، قیمت مناسب