Description
ہنڈا پرائڈر 2022 ماڈل (Blue) ، مکمل اوریجنل ، اوریجنل 41000 کلومیٹر چلی ہوئی ، ڈرائی بیٹری انسٹال ، چین گراری سیٹ ، دونوں ٹائر تقریباً 3500-4000 چلے ہوئے ، بیک کیرئیر لگا ہوا ، سمارٹ کارڈ اور باقی کاغذات مکمل۔ باقی آپ دیکھ لیں اگر کوئی کمی بیشی ہو۔