Description
ہونڈا پرائیڈر 2020 ماڈل برائے فروخت ۔موٹر بائیک ماشاءاللہ سے بہت آرام دہ ہے ۔فیول ایورج بہت اچھی ہے۔جو بندہ بھی خریدار ہو، وہ اپنا موٹر سائیکل مکینک ساتھ لے کر آئے ۔ تاکہ وقت ضائع نہ ہو۔ موٹر سائیکل کا اضافی ڈیجیٹل میٹر بھی لگوایا موقع پر بائیو میٹرک ہو گی۔جو لے گا وہ بائیک اپنے نام کروائے گا۔ ۔قیمت بالکل معقول اور فائنل ہے ۔موقع پہ کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔ اسی نمبر پر وٹس ایپ بھی ہے ۔اپ اس پر بھی میسج کر سکتے۔