Description
2015 ماڈل
وہاڑی نمبر
ٹوٹل بائک جینن کنڈیشن میں ھیں
فرنٹ ٹائر اینڈ ریر ٹائر بالکل اوکے
گراری سیٹ بالکل اوکے کنڈیشن میں موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ وائرنگ ہارن ایوری تھنگ اوکے کوئی کام نہیں ہونے والا بیٹری بھی موجود ہے ٹینکی ٹاپے فرنٹ ماڈی گارڈ بیک ٹیل بیک ماڈی گارڈ ٹوٹل جینین
سلو سپیڈ میں ہلکا سا رنگ پسٹم اواز کرتا ہے لوکیشن عارف والا ہے جو کام میں نے بتائے ہیں انشاءاللہ اللہ کے حکم سے وہی ہوں گے باقی جو ڈاکٹر حضرات ہیں ان سے معذرت ہے