Description
Honda ER 2500CX Generator – Best Condition – For Sale – Rs. 43,000
برائے فروخت: ہونڈا ER 2500CX جنریٹر – بہترین کارکردگی اور قابلِ بھروسہ بجلی کی پیداوار!
برانڈ: Honda
ماڈل: ER 2500CX
پاور آؤٹ پُٹ: 2.5 kVA
کنڈیشن: بہترین (100% ورکنگ)
فیول ٹائپ: پیٹرول
کم ایندھن میں زیادہ کارکردگی
کم شور، زیادہ طاقت
قیمت: 48000 روپے (قابلِ گفت و شنید)
وجہ فروخت: اپگریڈ کر رہا ہوں، اس لیے استعمال شدہ مگر بہترین حالت میں دستیاب ہے۔
کوئی مسئلہ نہیں، ایک بار چلا کر تسلی کر سکتے ہیں۔
مقام: House#70, New Citizen Colony, Qasimabad, Hyderabad
رابطہ (View phone number)
(View phone number)
فوری خریداری کے لیے رابطہ کریں، قیمت مناسب رکھی
گئی ہے لیکن تھوڑی بہت بات چیت ہو سکتی ہے!