Description
بائیک بہترین ہے لمبے سفر کےلیے بہترین ہے انجن پورا نیا کروایا کیا ہے انجن کی پانچ سال گارنٹی ہے پیچھے والی شاخیں نئی ہیں وزیر نیو ہے ہیڈلائٹ نیو ہے چین گراری سیٹ نیو ہے اور بھی کافی نیو آشیاء ہیں
کنڈیشن بہترین ہے جس کو چاہیے وہی رابطہ فرمائے جزاک اللہ خیرا
رابطہ نمبر وٹسپ o_3oo_7_6o9_9_8o