Description
Honda Civic UG full option
ہونڈا سیوک 2018 ماڈل 2019 کا نمبر فل اپشن سفید کلر سندھ کا نمبر ہے گاڑی میں ایک روپے کا کام بھی نہیں ہے زیرو میٹر گاڑی ہے سیل بائی سیل گاڑی چھت پلرز ڈگی بونٹ جینین ہیں سائیڈوں میں ہلکی پھلکی ٹچنگ ہے سائیڈوں میں ایک دو پیس جینین ہیں ایک دو پیس سٹچ ہیں میکینیکل زیرو چوکڑا زیرو ٹوکن کلیر