Description
ہونڈا سیوک 2017 ماڈل فار سیل ہے باڈی کی کنڈیشن تین سے چار پیس ڈچ اپ ہیں باقی گاڑی ٹوٹل جینون ہے انجن 100 فیصد ہے مکینیکل 100 فیصد ہے ٹائر کی کنڈیشن 50 فیصد ہے بائیو میٹر موقع پر ہے گاڑی کی کنڈیشن میں نے بتا دی ہے جس کو سمجھ میں ائے وہی رابطہ کرے میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا گاڑی ارجنٹ فار سیل ہے پیسوں کی سخت ضرورت ہے موقع پر ریٹ کی کمی بیشی ہو جائے گی گاڑی فیبرک ہے لیکن نیویگیشن والی ہے