Description
اشتہار پورا پڑھیں
ایک عدد استمال شدہ20 سال پرانی گاڑی برآے فروخت جو کہ لوہے سے بنی ہے جس میں ناکوئ سونا چاندی لگا ہے اور ناہی ہیرے لگے ہیں گاڑی میں سونا چاندی , ہیرے تلاش کرنے والےاور اس قیمت میں زیرو میٹر تلاش کرنے والے اور چوروں والے ریٹس لگانے والے اس پوسٹ سے دور رہ کر اپنا بھی اور میرا بھی قیمتی وقت بچائیں شکریہ گاڑی کی تفصیلات درج زیل ہیں
SUNROOF
نام HONDA CIVIC ORIEL
ولدیت HONDA
والدہ CIVIC
لوکیشن لآہور
جأے پیدآئش pakistan
پیدآئش کا سال ۲۰۰۵
جس کو سمج اے وہی رابطہ کرے
. . . . . . . Engin 100/1000
گیئر 100/100
حسہ 100/80
شاک 100/100
ٹآیئر 100/90
نیو بیٹری
فیول ایوریج 15/16 موٹروے اور لوکل 13/14
سینٹرل لوکنگ سسٹم لگا ہے
سپیکر دروازو اور ڈگی کے مہنگے اور اچھے ہے
چل اے سی ہے گاڑی کا
ایچ ای ڈی مرکری لائٹ ہے فل تیز
گاڑی چلنے میں فرسٹ کلاس ہے عام پٹرول پے چلتی ہے
گاڑی باہر سےکچھ جینون ہیں کچھ پینٹ ہے
نا فضول میسج صرف کال پے پوچھیں
رابطہ (View phone number)civic
(View phone number)
سب کھلی کتاب کی طرح لکھ دیااب بھی کسی کو سمجھ ناآۂے تو گاڑی کے پیچھے بھاگنے کے بجاۂے سکول میں داخلہ کرواۂے