Description
ھنڈا سوک 2006 ماڈل وی ٹی آٸی اوریل مینول گیٸر اسلام آباد رجسٹرڈ آٶٹ کلاس کار ہے۔باہر سے ماٸنر ٹچنگ ہے۔اندر سے سیل باٸی سیل جینین اور اویجنل ہے۔کوٸی زنگ وغیرہ نہیں ہے۔بہت صاف اور کم چلی ہوٸی گاڑی ہے۔انجن گیٸر پرفیکٹ ہیں۔اے سی بہت اچھی کولنگ کرتا ہے۔سن روف ورکنگ ہے۔ساٸیڈ مررز ونڈوز مررز ہر چیز بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔لیدر سیٹ کورز لگے ہیں۔فوگ لاٸٹس لگی ہیں۔ایچ آٸی ڈی لاٸٹس لگی ہیں۔امپورٹڈ رم لگے ہیں۔برانڈ نیو ٹاٸرز لگے ہیں۔گاڑی کے سارے کام ابھی کرواٸے ہیں اور کوٸی بھی کام ہونے والا نہیں ہے۔گاڑی اپنے نام ہے سمارٹ کارڈ بنا ہے تمام کاغذات اصل ہیں ٹوکن کلیٸر ہیں بایو میٹرک دستاب ہے۔فولش آفرز والے رابطہ نہ کریں۔جزاک اللہ۔