Description
اشتہار غور سے پڑھیں. . شکریہ
گاڑی اندر سے ٹوٹل جینوئن اور اپنی اوریجنل سِیلوں میں ہے. . باہر سے اچھی لُک کے لئے ہنڈا کمپنی سے اچھی کوالٹی کا شاور کروایا ہے. . . گاڑی بہت اچھی حالت میں ہے اور کسی قسم کا کوئی بھی کام نہیں ہونے والا. . . . فیملی استعمال والی گاڑی ہے. . . انجن بہت ہی زبردست ہے. . اور اس کی جینوئن مائیلیج بھی بہت کم ہے. . میٹر ریورس نہیں کروایا ہوا . . ہائیبرڈ بیٹری بہت ہی زبردست کنڈیشن میں ہے. . ایکو آئیڈل ورکنگ میں ہے. . دوسری بیٹری بھی بالکل نئی ہے. . سسپینشن اے ون ہے. . . سموتھ ڈرائیونگ ہے. . . ایوریج بہت زبردست ہے. . 20 کی ایوریج دیتی ہے.
اے سی,,ہیٹر ورکنگ میں ہے. . ٹائر اچھے ہیں. . ڈاکومنٹس اوکے ہیں. . . گاڑی میرے اپنے نام پر ہے. . 2006 ماڈل ہے,2012 کی امپورٹ ہے. . بائیومیٹرک موقع پر. . . ڈیلر,,بروکرز اور ٹائم ویسٹرز پلیز دُور رہیں. . بائیو میٹرک کے بغیر گاڑی کسی کو بھی نہیں دی جائے گی. . . گاڑی کی قیمت فکسڈ ہے. . اپنے ڈینٹر,,پینٹر اور مکینک ساتھ لائیں اور گاڑی چیک کریں. .