Description
گاڑی گھر میں استعمال کر رہا ہوں صاف ستھری گاڑی ہے۔ گاڑی کے چھت اور پیلرز اوریجنل ہیں۔ انجن بیٹری سسپینش 100 فیصد ہیں ۔ٹائرز 80 ٪ ۔مکینیکل وائز بہت فٹ کار ہے۔ اے سی ہیٹر زبردست ورکنگ میں ہیں۔ گاڑی ایکسڈنٹ نہیں ہے۔ گاڑی کا روم بہت نیٹ اینڈ کلین ہے۔ کاغذات فائل اوریجنل ہیں اور موقع پر بائیو میٹرک ملے گی ٹچ پینل اور بیک کیمرہ سنٹرل لوکس ہیں۔ ریٹ میں نے ویسے ہی مناسب لگایا ہے مجھے ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں۔
13 لاکھ سے کم والے کال میسج نہ کریں ۔
ڈیلرز اور سائنسدان پلیز اکے تنگ نہ کریں کیونکہ گاڑی نیو نہیں 20 سال پرانی ہے