Description
6ماڈل ھنڈا سٹی آٹو گیر میں
کراچی کا نمبر ہے
ہمارے نام پر رجسٹرڈ ہے
باہر سے چھت ڈگی جنین اندر سے ٹوٹل جنین
80 پرسنٹ ٹائر ہیں
بیک کیمرہ اور hd اینڈرائڈ انسٹال ہے
انجن مکینیکل 100 پرسنٹ ہے
اے سی 100 پرسنٹ ورکنگ میں ہے
کمپلیٹ کاغزات اوریجنل ہیں
جنین نمبر پلیٹ بھی ساتھ ہیں
موقع پر بائیو میٹرک ہے
لوکیشن فیصل آباد روڈ ستیانہ بنگلہ