Description
اسلام علیکم
*Model 2013/14 Honda City 1300*
کار برائے فروخت الحمدللہ بہترین کنڈیشن ہے۔پہلا انجن ہے,,,18,19 فیول ایوریج ہے۔اے سی بہت اچھا ہے۔ پاور سٹیرنگ پاور ونڈو Lcd back camra۔ AGS بریک اور انجن بلکل Ok ہے سسپنشن Ok ہے*
ڈیمانڈ2725000
GLI 2014,15,
کے ساتھ ایکسچینج بھی ممکن ہے