Description
fully showered new poshish
new tyres
no fault
ایکسیلنٹ ایوریج زیادہ تر ڈیفنس اور رنگ روڈ پر چلتی ہے ایوریج 17 سے 18 کے درمیان ہے۔
2017 میں اس کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے پوری گاڑی پینٹ کروانا پڑی انجن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا انجن مکمل جینون ہے گاڑی میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے صرف پینٹ کروایا تھا 2012 سے گاڑی ذاتی استعمال میں ہی ہے ایکسیڈنٹ کے بعد بھی کوئی پرابلم نہیں ائی اس لیے چینج کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑی ۔اب بھی اس لیے چینج کرنی ہے کیونکہ میڈیکل بیسز پر اٹومیٹک گاڑی کی ضرورت ہے۔
جو گاڑی دیکھنے ائے گا اسے تمام تفصیلات خود سے اگاہ کر دی جائیں گی کسی بھی قسم کے سوال کا تفصیلی جواب دیا جا سکتا ہے۔ the car is in lush condition right now.