Description
ہونڈا سٹی ۲۰۰۷ ماڈل بھترین گاڑی ہے ایکسیڈنٹ نئی ہے گرنٹی ہے تین پیس پر معمولی سہ سپرے کیا ہے رائٹ سائڈ بیک ڈور کے پاس ر بونٹ پر معمولی لائنز کی وجہ سے تھوڑا سہ حصہ بس باقی ان ٹچ گاڑی ہے فل جینیون
انجن آ سی وی آئی پی ہے بھترین ایوروج لوکل ۱۴/۱۶ لانگ پر آ سی کے ساتھ ۱۷/۰۲ اوریج گرنٹی ہے۔ پشاور نمبر ہے میرے نام پر ہے ٹوکن مکمل ہے گاڑی گلبھار نمبر ۳ مے دیکھ سکتے ہے مہربانی