Description
ہونڈا سٹی 2006 ماڈل چھت ڈگی بونٹ 100 پرسنٹ اوریجنل اوریجنل اپنے انجن میں گاڑی میرے اپنے نام پر ہے گاڑی میری فیملی یوز کی ہے بہت ہی اکھی اور سنبھلیں ہوئی گاڑی ہے جن کو اچھی اور سنبھلی ہوئی گاڑی چاہیے تو وہ صرف رابطہ کریں باقی چسکے لینے والے بالکل رابطہ نہ کریں فالتو ریٹ لگانے والے بالکل رابطہ نہ کریں لوکیشن رحیم یار خان ہے ان سٹی نیو بس اسٹینڈ کے پاس گاڑی مکینیکل س ہر طرح بالکل 100 پرسنٹ اوکے ہے گاڑی کے سارے ڈاکومنٹ اوریجنل ہیں گاڑی کو کراچی کا نمبر لگا ہوا ہے گاڑی میرے اپنے نام پہ ہے
(View phone number)