Description
ماڈل ہے 2004 اسلام آباد رجسٹرڈ ہے۔باہر سے چھت بونٹ ڈگی جینین ہیں ساٸیڈز کی خراشیں وغیرہ ختم کرنے کے لٸے بغیر پوٹین کی ٹچنگ ہے۔اندر سے سیلوں میں ہے اور کسی ساٸیڈ سے لگی ہوٸی نہیں ہے۔مکینکلی مکمل فٹ ہے سسپنشن کا تمام کام ابھی کروایا ہے۔انجن آٹو گیٸر پرفیکٹ ہیں اے سی ورکنگ ہے گاڑی میں کوٸی کام ہونے والا نہیں ہے الاٸے رم لگے ہیں ٹاٸر اچھی کنڈیشن میں ہیں کاغذات سارے اوریجنل ہیں سمارٹ کارڈ بنا ہے جینین نمبر پلیٹس لگی ہیں خوبصورت گاڑی ہے جیسا کہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے اپنے نام ہے بایو میٹرک دستیاب ہے۔بس خریدیں اور آٹو سٹی کی بیسٹ ڈراٸو انجواٸے کریں۔فولش آفرز والے وقت ضاٸع نہ کریں۔جزاک اللہ
Engine 80%